مقبول خبریں
میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے وزیر اعظم کہلوانے کا جواز کھو چکے:پی ٹی آئی برطانیہ
تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت کی جانب سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
کشمیری مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کے خواہش مند ہیں
لگ رہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت سب جیل جائیں گے: عمران خان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،مزید2کشمیری نوجوان شہید،مکمل ہڑتال
سید حسین شہید سرور کا ن لیگ کوٹلی کے جنرل سیکرٹری خورشیدقادری کے اعزاز میں ظہرانہ
عمران خان نے تمام بڑے چوروں کو عوامی عدالتوں میں لا کھڑا کیا ہے:بابر اعوان
خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس کی ملاقات
وہ میٹنگ اور نیازی ؟
پکچرگیلری
Advertisement
مشرقی بریڈفورڈ کی کمیونٹی کا برطانیہ کے جنرل الیکشن میں بیرسٹر عمران کی حمایت کا اعلان
بریڈ فورڈ ... بریڈ فورڈ ایسٹ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ طالب حسین نے8جون کو برطانیہ میں ہونے والے جنرل الیکشن کے سلسلہ میں بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی حمایت میں میٹنگ کا انعقاد کیا،اس موقع پر بریڈ فورڈ ایسٹ کی سیاسی و سماجی شخصیات اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور بیرسٹر عمران حسین کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ اس حلقے میں کوئی اور عوام کے اتنا قریب نہیں جتنا وہ ہیں۔