مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ،کیپٹن سمیت 3 فوجی افسران ہلاک
سرینگر: مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں ایک کیپٹن سمیت،تین فوجی افسران ہلاک ہوگئے جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے،حکام کے مطابق واقعہ صبح سویرے پیش آیا اب کیمپ میں صورتحال قابو میں ہے،بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے اڑی سیکٹر میں بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کے حملے میں 17 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوئے تھے۔