مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں ن لیگ کا ہر منصوبہ شفافیت کا شاہکار ہے:شہباز شریف
لندن،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے اور 4برس کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ فلاح عامہ کے اربوں روپے کے منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے،انہوں نے کہا کہ منصوبوں میں شفافیت،معیار اور رفتار کو یقینی بنایا گیا ہے اور ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کا ہر منصوبہ شفافیت اور رفتار کا شاہکار ہے اور مخالفین بھی ہمارے منصوبوں پر انگلی نہیں اٹھا سکتے،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن برطانیہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس کی قیادت لائیرز ونگ لندن کے صدر عنصر چوہدری کر رہے تھے۔