مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سحرش قمر کا ا مجد بشیر ، راجہ نجابت ، سردار صادق خان و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ
اسلام آباد:جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت آزاد کشمیر کی چیئرپرسن ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سحرش قمر نے ممبر یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر ، تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ، سردار صادق خان و دیگر کے اعزاز میں اسلام آباد کے ہوٹل میں ایک استقبالیہ دیا ، اس موقع پر راجہ نجابت حسین نے تحریک کی سرگرمیوں اور مقبوضہ کشمیر میں تازہ ترین بھارتی جارحیت اور بے گناہ لوگوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم بارے شدید الفاظ میں مذمت کی ، ممبر آف یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر نے یقین دلایا کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت بارے یورپین پارلیمنٹ کے ایوان میں آواز اٹھاتے رہیں گے ۔