مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج آپے سے باہر ، طلبا کی ریلی پر آنسو گیس کی شیلنگ
سری نگر : مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا پاگل پن حد سے بڑھ گیا ۔ سری نگر کے کالج کے طلباء کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر آنسو گیس اور شیلنگ کی ۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی ۔ سری نگر کے ایس پی کالج کے طلباء نے بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی جس پر بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی اور شرکاء پر آنسو گیس کے شیل پھینکے ۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کالج کے راستے پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کر دی ۔ طلباء پلوامہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس میں بھارتی فوج کی شیلنگ سے ڈگری کالج کے درجنوں طلباء زخمی ہوئے ہیں ۔