مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: آزادی مخالف نعرے لگاؤ ورنہ مار کھاؤ، بھارتی فوج کی درندگی عروج پر
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوجیوں کی درندگی عروج پر پہنچ گئی۔ قابض بھارتی فوجیوں کی سفاکیت کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی غنڈوں نے آزادی کے متوالوں کو پکڑ کر پہلے لہو لہان کیا پھر گاڑی میں ڈال کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ سفاک درندے معصوم نوجوانوں سے زبردستی آزادی مخالف نعرے لگواتے رہے۔ دوسری ویڈیو میں قابض فوجیوں کو ایک معصوم کشمیری کو زمین پر لٹا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر عالمی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔