مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ، وادی میں نوجوان کو فوجی جیپ کے آگے باندھ دیا
سری نگر:انسانیت کی توہین اور انسانی حقوق پامال کی سر عام پامالی،قابض بھارتی فوج کا ایک اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آ گیا،بڈگام میں ایک کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور فوجی جیپ کے آگے باندھ دیا،نوجوان کو جیپ کے آگے باندھنے کا مقصد فوجی قافلے پر پتھر پھینکنے والوں کو روکنا تھا اور فوج اپنے اس مذموم مقصد میں کامیاب رہی اور پورا قافلہ بغیر کسی مزاحمت کے گزر گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت میں انسانیت سوز سلوک عام ہے، کشمیری نوجوانوں کو پاکستانی پرچم والی وردی پہن کر کرکٹ میچ کھیلنے پر بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا تھا۔