مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کے برطانوی قانون کا نامکمل ایجنڈا ہے ،صدر سردار مسعود خان
مظفرآباد:صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے برطانوی پارلیمانی وفد کا مظفرآباد آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وفد کا رحمن چشتی کی قیادت میں یہاں آنا انتہائی اہم قدم ہے ۔ملاقات کے دوران مسعود خان نے کہا کہ اس وقت تقریباً 13 لاکھ کشمیری برطانیہ میں مقیم ہیں مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کے برطانوی قانون کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ یہاں کے کشمیری آزاد ہیں لیکن کنٹرول لائن کے اس پار آباد کشمیریوں پر غیر ملکی قابض فوج نے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے ۔ برطانوی پارلیمانی وفد نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تحقیقاتی مشن بھیجنے کی ضرورت ہے ۔ ہم لندن پہنچ کر بھارتی حکام سے بھی مقبوضہ کشمیر کیلئے رسائی طلب کریں گے اجازت نہ دی گئی تو حقائق پر مبنی رپورٹ شائع کرینگے ۔