مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آبزور اور ایتھک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کی جانب سے دہشتگردی واقعہ کی مذمت
لندن:گریز لیبر پارٹی کے گروپ آبزور اور ایتھک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس نے گریز میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد مختلف کمیونٹیز کو ایک پلیٹ فا رم پر اکٹھا کرنا ہے اور دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرنا تھا،جس میں گریز لیبر پارٹی کی وائس چیئر پرسن لی واٹسن،گریز گرد وارہ کے صدر گردیپ سنگھ ڈھلوں،تھرک ہیلپنگ ہینڈز کے چیئرمین ابو الخیر،محمد جمیل،محمد عمر اور دیگر افراد نے شرکت کی،اس موقع پر لی واٹسن نے کہا کہ میں تمام معاشروں کی عزت کرتی ہوں اور ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کیلئے مل جل کر کام کرنا ہو گا،جناب گردیپ سنگھ نے کہا کہ ہم سب کو اس ملک کیلئے کام کرنا ہو گا اور دہشتگردی کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ایک خوبصورت ملک ہے اور ہمیں برٹش شہری ہونے پر فخر ہے،تمام حاضرین نے پارلیمنٹ حملہ کی مذمت کی اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا،آخر میں قیصر عباس نے کہا کہ ہم امن اور خوشحالی کیلئے مل جل کر کام کرتے رہیں گے،انہوں نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔