مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے عزیز عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا
بریڈ فورڈ:امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے عزیز عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا ہے،چیئرمین میاں محمد بخش ٹرسٹ یوکے یورپ کے چوہدری صابر نوشاد کے مطابق طارق محمود کو صدر شفیلڈ برانچ اور چوہدری مسعود اختر کو سیکرٹری جنرل شفیلڈ برانچ مقرر کیا گیا ہے،نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن چیئرمین ٹرسٹ یوکے یورپ چوہدری صابر نوشاد نے جاری کر دیئے ہیں جبکہ اس موقع پر صدر ٹرسٹ یوکے یورپ چوہدری ناصر امین بھی موجود تھے،چوہدری صابر نوشاد پوٹھی نے کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کی مضبوطی،فعال بنانے اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے،شفیلڈ برانچ کے صدر طارق محمود اور سیکرٹری جنرل مسعود اختر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے فلاحی کاموں اور دیگر منصوبوں میں بھرپور حصہ لیں گے۔