مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر کے عوام جسم کا حصہ ، جارحیت کے ذریعے جدا کیا گیا :سردار مسعود خان
مظفرآباد:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان تمام تر فریب کے باوجود کشمیریوں کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھ سکے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں۔ انہیں مصنوعی طور پر جارحیت کے ذریعے ہم سے جدا کیا گیا ۔ ہندوستان کی یہ جارحیت اب بھی جاری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرآباد میں جرمن این جی او فری کشمیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مظالم ڈھانے کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے ، پاکستان معاشی ، اقتصادی طور پر مستحکم اور سیاسی طور پر مضبوط ہو رہا ہے ۔ کشمیر کی آزادی کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد اور اپنی آوازوں کو یکجا کرنا ہو گا۔