مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آکسفورڈ یونیورسٹی کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو داخلے کی مشروط پیشکش
برمنگھم:آکسفورڈ یونیورسٹی نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظورکرتے ہوئے انہیں داخلے کی مشروط پیشکش کر دی ۔ملالہ نے ایک تقریب سے خطاب میں بتایا کہ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے درخواست جمع کرائی تھی اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے داخلے کی مشروط پیشکش کی گئی ہے ۔ملالہ نے کہا انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کا انتخاب اس لئے کیا کیونکہ ان کی آئیڈیل بینظیر بھٹو نے بھی اسی ادارے سے تعلیم حاصل کی تھی لیکن داخلے کیلئے اے لیول امتحانات میں سیاسیات، فلسفے ، معیشت میں اچھے نتائج حاصل کرنا ہوں گے ۔