مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ویمن یونیورسٹی کے محا فظ ، باغ سے باہر نہیں جانے دیں گے ، عبدالرشید ترابی
باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ویمن یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے ایچ ای سی کے ذمہ داروں سے ہر ممکن تعاون کریں گے ، ہم ویمن یونیورسٹی کے محا فظ ہیں باغ سے باہر نہیں جانے دیں گے ، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ اور تحریک آزادی کو کمزور کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی تعلیمی ادارہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،تقریب کی صدارت مولانا اسحاق ہارونی نے کی جبکہ تقریب سے پروفیسر عبدالحق مراد،پرنسپل طیب آزاد،پروفیسر دلشاد اریب،شجاع منگول،پرویز الحسن طاہر،خلیق احمد ،زاہد گیلانی،راجہ افتخار،اشرف منہاس نے بھی خطاب کیا۔