مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبزرور و ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کی خدمات کا اعتراف
لندن:پیس سینٹر لندن کی جانب سے تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبروز اور ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس کو کمیونٹی لیڈر اور پیس سپورٹر کا ایوارڈ دیا گیا،جناب ایم الہیٰ ’’بانی پیس سینٹر‘‘ ریورنڈکینن برنباس اور ریورنڈ ڈاکٹر چیگور چیکو نے مشترکہ طور پر یہ ایوارڈ پیش کیا،یہ ایوارڈ تقریب مشرقی لندن کے علاقے میں منعقد کی گئی جس کا مقصد مختلف مذہبی اور سیاسی شخصیات کی خدمات کا اعتراف تھا،قیصر عباس نے تقریب کے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کی تقریبات حوصلہ افزا اقدامات ہیں۔