مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کشمیر اور جمو ں و کشمیر پاکستان کے بغیر نا مکمل ہے ، صدر سردار مسعود خان
اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ عشق پاکستان و بحالی حقوق طلباء کنونشن میں ملک بھر سے آئے ہزاروں طلبا ء نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں فی الفور طلباء یونین کے الیکشن کروائے جائیں ،یکساں نصاب تعلیم رائج کیا جائے ،کنونشن میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان،صدر ملی یکجہتی کونسل ڈاکٹر ابو الخیر زبیر ،صدر انجمن طلباء اسلام سید بو علی شاہ،سابق وفاقی وزیر پیر نو را لحق قادری ،مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی قاضی عتیق الرحمان، ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جمو ں و کشمیرعلی رضا بخاری و دیگر نے خطاب کیا ، سردار مسعود نے کہا کہ پاکستان کشمیر اور جمو ں و کشمیر پاکستان کے بغیر نا مکمل ہے ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کا ڈٹ جانا بھی دفاع پاکستان ہے ۔