مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے ، راجہ فاروق حیدر خان
مظفرآباد:وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے اور منصوبہ بندی کی تیاری میں شہریوں سے مشاورت کے ساتھ ساتھ انہیں اعتماد میں لیا جائے ۔قدرتی آفات کو روکنا ممکن نہیں لیکن بہتر حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تحت نقصان کو کم کیا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریسکیو1122 کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر راجہ فاروق حیدر خان نے ریسکیو 1122کے لئے خریدی گئی جدید ایمبولینس سروس کا معا ئنہ کیا۔