مقبول خبریں
ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں آزادکشمیر میں قائم اسلام ویلفیئر ٹرسٹ کے سالانہ چیرٹی ڈنر کا انعقاد
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
تعلیم و تحقیق کیلئےحج عمرہ یونیورسٹی کے قیام کی تجویزخوش آئندہے:ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج
برمنگھم ... برطانوی مسلمانوں کے حج وعمرہ سے متعلق امور کی تنظیم ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج نے جو عازمین کی بہبود کیلئے کام کررہی ہے مکہ کے گورنر اورمرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے پیش کی جانے والی حج عمرہ یونیورسٹی کے قیام کی تجویز کاخیرمقدم کیا ہے۔ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اس کی کافی عرصے سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی اوراس کے قیام سے حج وعمرہ کے موجودہ انتظامات میں نمایاں بہتری پیدا ہوسکتی ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ عازمین کی صحت اور تحفظ کے حوالے سے ہمیشہ تشویش رہی ہے ماضی میں حج وعمرے کے دوران ہونے والے بیشتر المناک حادثات میں ہزاروں انسانی جانیں ضائع ہوئیں عازمین حج کی لاعلمی اور صحت وتحفظ کے طریقہ کار سے عازمین کے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے پیش آئے ایسو سی ایشن اس تجویز کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔