مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوسز کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد وادی بھر میں مظاہرے
سرینگر: پاکستانی اور کشمیری ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی ہیں، سانحہ سہون شریف پر مقبوضہ کشمیر میں بھی ہر آنکھ اشکبار ہے، سانحہ سہون شریف کشمیر کے لوگوں پر بھی قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔ سری نگر اور دیگر علاقوں میں شہدائے سہون شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔دوسری جانب بھارتی فوسز کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد وادی بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ قابض افواج نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے برسائے۔ کشمیری نوجوانوں نے قابض افواج کے سامنے پاکستانی پرچم لہرا دیا۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنماء یاسین ملک کو ایک دن پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا جبکہ سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور دیگر حریت قیادت گھروں میں نظر بند ہے۔