مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پی پی برطانیہ کی اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرمبین چوہدری کےمرحوم والدمحترم کیلئے دعا فاتحہ
لندن: پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ نے اپنے ایک اجلاس کے دوران اوصاف لندن کے ایڈیٹر مبین چوہدری کے مرحوم والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا فاتحہ ادا کی۔ سابق صدر پی پی پی برطانیہ محسن باری، چیئرمین فیڈرل کونسل میاں افضل خالد، ممبر سی ای سی راجہ منصور، سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری ابرار میر، سابق صدر ساوتھ میاں سلیم، انچارج پیپلز سیکرٹریٹ لندن آصف علی خان، سابق سینئر نائب صدر سردار آصف، سابق صدر ہیلی فیکس چوھدری لیاقت، سابق صدور ایسٹ لندن آفتاب باغی اور شفیع بھائی، یوتھ راہنما وحید اقبال، سابق خزانچی ساوتھ عاصم حسیب، فخر عمران، چوھدری قربان، یونس آفریدی، عثمان نثار، شعیب شیخ اور دیگر کارکنان نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مبین چوہدری اور انکے دیگر خاندان سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ھم انکے ساتھ ہیں اور اللہ تعالہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔