مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سات مسلم ممالک پر پابندی سے متعلق ٹرمپ کا حکمنامہ غلط ہے: بر طانوی وزیراعظم ٹریزامے
لندن:بر طانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کا 7اسلامی ممالک کے باشندوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی بارے حکم غلط ہے اور برطانیہ کا ایسا حکم جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ پریس کانفرنس کے دوران سوال کا جواب دیتے ہو ئے ٹریزامے نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ فیصلہ غلط اور قوموں کو تقسیم کرنے والاہے ، اس لئے برطانیہ اس قسم کے فیصلہ کی پالیسی نہیں اپنائے گا۔