مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ملکہ الزبتھ دوم بطور ملکہ کئی طرح کے ناقابل یقین اختیارات کی مالک نکلیں
لندن:ملکہ الزبتھ دوم ناقابل یقین اختیارات کی مالک نکلیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نوے سالہ ملکہ الزبتھ دوم بطور ملکہ کئی طرح کے اختیارات کی مالک ہیں ، وہ دریائے ٹیمز میں موجود راج ہنسوں اور برطانیہ بھر میں پائی جانے والی ڈولفنز کی مالک ہیں ۔ وہ برطانیہ کی واحد شخصیت ہیں جو قانونی طور پر ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلا سکتی ہیں ۔ ان کی کار پر کوئی نمبر پلیٹ نہیں ہے ۔ملکہ کو کسی بھی ملک جانے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ۔ ملکہ دو سالگرہ مناتی ہیں ، وہ ٹیکس دینے سے بری الزمہ ہیں ، ملکہ کی اپنی ذاتی کیش مشین بکنگھم پیلس کے تہہ خانے میں نصب ہے ،انہیں قانون اور کسی بھی شخص کو برطانوی پارلیمنٹ کا رکن بنانے کا اختیار حاصل ہے ۔ آسٹریلیا کی ہیڈ آف سٹیٹ ہونے کی وجہ سے وہ پوری آسٹریلوی حکومت کو فارغ کر دینے کا اختیار بھی رکھتی ہیں۔