مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
سیدحسین شہیدسرور کا ڈی آئی جی موٹرویزاسلام آباد راجہ شہریارسکندرکے اعزازمیں ظہرانہ
لوٹن: ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ روز ڈی آئی جی موٹرویزپولیس اسلام آباد راجہ شہریارسکندرکے اعزازمیں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر کونسلر راجہ اسلم ، خواجہ طارق دائود، فاروق اعظم ایڈوکیٹ، راجہ نویدآفتاب ، چوہدری ساجد مظہر و دیگر موجودتھے۔ اس دوران پاکستان میں موٹرویز کی کارکردگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔ سید حسین شہید سرور نے کہاکہ پاکستان میں موٹرویزپولیس کا نظام مثالی ہے اور اس نظام کو سامنے رکھ دیگرمحکمہ جات کو بہتر بنایاجاسکتاہے۔ انھوں نے کہاکہ موٹرویزپولیس کے اہلکار سلجھے ہوئے اور صحیح تربیت یافتہ ہوتے اورموٹرویزمسافروں کی مدد کے لئے ہمہ وقت چوکنا رہتی ہے۔