مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی دارالحکومت کے ریسٹورنٹ میں نامعلوم شخص کی مُسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش
لندن: میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ اسی ریسٹورنٹ میں موجود ایک نامعلوم شخص نے خاتون پر اچانک حملہ کر دیا اور اس کا حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ اس شخص نے نازیبا زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کو ہلاک کر رہی ہے اور خاتون کا کوٹ پکڑ لیا اور کھینچ کر اسے باہر لے جانے کی کوشش کی تاہم متاثرہ خاتون کے دوستوں نے مداخلت کی۔ اسی دوران ریستوران کے عملہ نے بھی پولیس طلب کر لی لیکن حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔