مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سرینگر:بھارتی فوج نہتے نمازیوں پرٹوٹ پڑی، تشددسے متعدد افراد زخمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیربھارتی فوج کی درندگی حدیں پارکرگئی،سرینگرکی جامع مسجدکے سامنے نہتے نمازیوں پروحشیانہ تشددسے متعددکوزخمی کرڈالا۔ اطلاعات کے مطابق نہتے کشمیری نمازجمعہ کے بعدجامع مسجد سرینگرکے سامنے مظاہرہ کررہے تھے کہ قابض فورسزان پرٹوٹ پڑیں اوراندھادھندشینگ کی،جس سے کئی افرادزخمی ہوگئے ،یہ لوگ جموں کے علاقہ کٹھوعہ میں مسلمان آبادی پرانتہاپسندہندوتنظیم’آرایس ایس‘کے حملہ کیخلاف احتجاج کررہے تھے ۔یادرہے کہ گزشتہ دنوں کٹھوعہ میں گائے کو ذبح کرنے کے الزام میں آر ایس ایس کے غنڈوں نے مقامی سرپنج کی قیادت میں مسلمان آبادی پر دھاوا بول کر2 افراد شہید اور 5 زخمی کردئیے تھے ،اس واقعہ کیخلاف گزشتہ روزوادی بھرمیں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔