مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جنرل ریزرو انجنیئرنگ فورس کے کیمپ پر مبینہ حملہ، 3 اہلکار ہلاک
اکھنور: مقبوضہ کشمیر کے قصبے اکھنور میں بھارتی جنرل ریزرو انجنئرنگ فورس کے کیمپ پر نا معلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ بھارتی میڈیا پر حملہ آوروں کی تعداد دو یا تین بتائی جا رہی ہے جن کی تلاش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا نے حسب توقع بنا ثبوت کے الزام پاکستان پر ڈال دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملہ آور رات ڈیڑھ بجے لائن آف کنٹرول عبور کر کے اکھنور میں داخل ہوئے۔ مودی سرکار کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ سامنے آنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں اس طرح کے مبینہ حملوں میں بھی تیزی آئی ہے جن کا الزام بعد ازاں پاکستان پر ڈال دیا جاتا ہے۔