مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
تمام کام میرٹ پر ہونگے سفارشی کلچر کوبرداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق حیدر
راولپنڈی:وزیراعظم آ زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کو تقویت ملی ، وادی میں مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، کشمیر میں آج بھی کوئی شخص شہید ہوتا ہے تو اُسے پاکستانی پرچم میں دفن کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی وکلاء اور کشمیر بار کونسل کے حوالے سے تمام تر معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں اور جلدہی باہمی مشاورت سے مسائل حل کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب سے بار کے صدر شوکت رئوف صدیقی نے بھی خطا ب کیا ، وزیراعظم نے کہا کہ آزاد خطہ میں تمام کام میرٹ پر ہونگے سفارشی کلچر کوبرداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم نے راولپنڈی بار کیلئے 10لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔