مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: 1 اور نوجوان شہید، برفباری میں جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تمام حدیں پار کر گئی۔ قابض افواج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نواجوان شہید ہو گیا۔ نوجوان مظفر احمد نیکو کو آج صبح بٹگام میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔شدید برفباری کے باوجود مظفر احمد کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ بھارتی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔دوسری جانب حریت رہنماؤں کی غیرقانونی نظر بندی بھی جاری ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت بھی نہیں دی۔