مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آزاد کشمیر میں عوام کے حقوق کیلئے جنگ لڑتا رہوں گا ،وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 2016 میں کشمیری عوام استقامت اور جرات کے ساتھ بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر رہے یہ سلسلہ بھارت سے آزادی کے حصول تک جاری رہیگا ، اپنے پیغام میںا نہوںنے کہا 2017کشمیر کی آزادی اور تحریک تکمیل پاکستان کی منزل حاصل کرنے کا سال ثابت ہو گا۔ دریں اثناء ممبر اسمبلی راجہ نصیر احمد خان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ میری حکومت عوام کی حکومت ہے سرکاری ملازمین کی نہیں ،عوام کا خادم ہوں ان کے حقوق کے لئے جنگ لڑتا رہوں گا۔ ریاست کے اندر گڈ گورننس کے قیام سے ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو مثبت پیغام دے سکتے ہیں، ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور خطہ میں تعمیر وترقی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔