مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے ، صدر سردارمسعود خان
مظفرآباد:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک کو نئی جہت ملی ہے ، وہاں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوئے لیکن انہوں نے تحریک کو زندہ رکھا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے رہنما مشتاق السلام اور عزیز احمد غزالی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے ۔ہم عالمی برادری کی بے حسی کی دیوار وں کو توڑیں گے ، اس سلسلے میں پاکستان ، آزاد کشمیر کی حکومتیں ، عوام مل کر سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی سطح پر مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے اپنی جدوجہد تیز کریں گے ۔ مہاجرین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کروں گا۔