مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق کا بینظیربھٹوکی9ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
سرینگر:مقبوضہ کشمیرکے حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق نے بینظیربھٹوکی9ویں برسی پرانہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ میں انکاکہناتھاکہ کشمیر کو بے نظیر بھٹو یاد ہیں، اﷲتعالیٰ بلاول کو محترمہ کا مشن جاری رکھنے کا حوصلہ دے ۔جواب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ٹویٹ میں میرواعظ کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپکے الفاظ میرے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں جبکہ پوری قوم کندھے سے کندھا ملا کر کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑی ہے ۔