مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جس نےزلزلہ متاثرین کی آباد کاری تک دن رات کام کیا:طاہر کھوکھر
سلائو ... کشمیر کی تاریخ میں جب بھی ماہ اکتوبر آئے گا ہولناک اور خوفناک قیامت خیز زلزلہ کی وجہ سے کشمیریوں کے زخم پھر سے تازہ ہوجائیں گےآج آٹھ برس گزرنے کے باوجود متاثرین زلزلہ اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں ان خیالات کا اظہار منسٹر آف ٹرانسپورٹ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد طاہر کھوکھر نے زلزلہ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر کیا۔ طاہر کھوکھر نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم واحد سیاسی جماعت تھی جس کے کارکن ہمدردوں اور رہنماؤں نے قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر نہ صرف زلزلہ متاثرین کی مدد کی بلکہ انکی مکمل آباد کاری اوربحالی تک دن رات کام کیا اس وقت ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو متوسط اور غریب طبقہ کی نمائندگی کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم آزاد کشمیر میں حکومت کے اتحادی ہیں ہم نے تعمیر و ترقی کے لحاظ سے زلزلہ سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی سہولیات کو مکمل کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے بہت سے کام مکمل ہوچکے ہیں جہاں پر تھوڑی بہت کمی رہ گئی ہے وہ بھی جلد دور کریں گے۔ زلزلہ میں موت کی آغوش میں جانے والوں کو واپس تو نہیں لاسکتے مگر انکے لواحقین کے دکھ دور میں مکمل شریک ہیں۔