مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برجیس طاہر سے چوہدری طارق فاروق کی ملاقات، آزاد کشمیر کی معاشی صورتحال بارے گفتگو
بھمبر:وزیر اُمور کشمیر برجیس طاہر سے سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کی مجموعی معاشی صورتحال،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے گفتگو کی، وزیر اُمور کشمیر نے اس موقع پر کہا کہ میاں محمدنواز شریف کی خواہش ہے کہ انتخابات کے موقع پر آزادکشمیر کے عوام سے کئے گئے وعدوں سے کئی گنا آگے بڑھ کر آزادکشمیر میں تعمیراتی کام کئے جائیں ، آزادکشمیر کے عوام کے اس اعتماد کا بھر پورا احترام کیا جائے گا اور آزادکشمیرمیں بھی مستحکم اور دیر پا معاشی ترقی کی جلدداغ بیل ڈالی جائے گی،سینئر وزیر نے اس موقع پر وفاقی وزیر کو آزادکشمیر کی مجموعی معاشی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔