مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
حسن پورہ میں 2 روز بعد بھارتی فوج کا آپریشن ختم، 1 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا ایک اور ناکام ڈرامہ۔ مقبوضہ وادی کی جنوبی بستی حسن پورہ میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بھارتی فوج نے 42 گھنٹے طویل آپریشن کیا۔قابض افواج کی جانب سے مبینہ پناہ گاہ پر شدید بمباری کی گئی جس سے مکان زمیں بوس ہو گیا۔ مکان کے ملبے سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔اس سے پہلے حسن پورہ کا محاصرہ کرنے پر بستی کے رہائشیوں نے قابض افواج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر بھارتی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا جس سے ایک بے گناہ کشمیری شہید ہو گیا۔