مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر:بھارتی افواج نےحریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا
سری نگر:جابر مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی ہر حد پار کر لی۔ قابض بھارتی افواج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرنے کے لیے درگاہ دستگیر صاحب پر دھاوا بول دیا اور یاسین ملک کو کھینچ کر لے گئے۔ ان کے رشتہ داروں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ مشال ملک کہتی ہیں کہ بھارتی فوسز نے یاسین ملک کے بھانجوں کو بھی اٹھا لیا ہے۔ حریت رہنماؤں کی جانب سے آزادی مارچ کی کال دی گئی تھی جس پر بھارتی فورسز نے لال چوک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا۔ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مقبوضہ وادی میں حالات بدلتے دیکھ کر سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بھی حریت کانفرنس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔