مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن کے پاکستانی نژاد بدر عالم کی برطانیہ بھر میں ایل ایل بی میں پہلی پوزیشن
لندن:لندن کے پاکستانی نژاد بدر عالم نے برطانیہ بھر میں ایل ایل بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والا بدر عالم گزشتہ پندرہ سالوں سے لندن میں مقیم ہے جہاں وہ اپنے خاندان کی مالی دیکھ بھال کیلئے کام کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم پڑھائی کا شوق بھی پورا کر رہا ہے بدر عالمBIRKBECKیونیورسٹی لندن میں امتیازی حیثیت سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ بھر میں ٹاپ بھی کیا ہے،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کسی بھی انفرادی شخص اور اجتماعی سطح پر قومی عزت و وقار میں اضافہ کا باعث ہے اور اس مقصد کیلئے ہمیشہ جدو جہد جاری رکھنی چاہئے۔