مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مظفرآباد میں بھارت مخالف ریلی،بھارتی آرمی چیف اورنریندر مودی کے پتلے نذر آتش
مظفرآباد:مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر سویلین آباد کو نشانہ بنا نے پر مظفرآباد میں بر ہان شہید چوک سے گڑھی پن چوک تک مہاجرین و انصار کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلی نکالی گئی ، شرکاء نے بھارت مخالف نعرے لگانے کے ساتھ بھارتی پرچم ، بھارتی آرمی چیف، نریندر مودی کے پتلے نذرآتش کئے ، شرکا نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ بھارتی جارحیت کا فوری نوٹس لیا جائے ، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں 4ماہ سے جاری عوامی جدوجہد آزادی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی د ہشتگردی پر پردہ ڈالنے کیلئے کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرکے سویلین کو نشانہ بنارہا ہے ۔لیکن کشمیری اپنے عزم و ہمت سے بھارت کے تمام تر حربے ناکام بنا دینگے اور آزادی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔