مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بیرسٹر گل نواز سے انکی والدہ کی وفات پر کمیونٹی رہنمائوں کا اظہار تعزیت
سلائو:برطانیہ کے ممتاز قانون دان ایٹی سن اینڈ خان لا فرم کے اونر بیرسٹر گل نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر سابق مشیر اطلاعات وزیراعظم آزاد کشمیر جرنلسٹ اورنگزیب چوہدری مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلائو چوہدری جمیل احمد تبسم نے بیرسٹر گل نواز خان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ والدہ کی عظیم رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں والدہ دنیا کا وہ واحد رشتہ ہے جو مکمل بےلوث ہے ہمیں والدین کی زندگی میں ہی ان کی قدر کرتے ہوئے ان کی خدمت کو یقینی بنائیں بیرسٹر گل نواز خان نے کہا کہ والدہ محترمہ کی وفات کے بعد وہ خود کو تنہا محسوس کر رہے ہیں والدہ حقیقی معنوں میں ایک لازوال اور بے مثال رشتہ ہے جس کا کوئی متبادل نہیں میری زندگی کی تمام کامیابیاں والدہ کی دعاؤں کی مرہون منت ہیں والدہ محترمہ کی وفات سے میری زندگی میں نہ پر ہونے والا خلا پیدا ہوا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور فیملی کو صبر و جمیل دے ۔