مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پانامہ لیکس کا جنازہ دیکھ رہے ہیں، ملزم اور مدعی ایک امام کے پیچھے کھڑے ہیں: ڈاکٹر قادری
لندن:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وہ پانامہ لیکس کا جنازہ دیکھ رہے ہیں جس میں ملزم اور مدعی دونوں ایک ہی امام کے پیچھے کھڑے ہیں پاک فوج کو بدنام کرنے والے نیوز لیک سکینڈل کیلئے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی ’’شاہی خاندان‘‘ ہی کہ معمر ترین ملازم کو دی گئی ہے جس سے پاکستان میں نام نہاد تحقیقاتی کمیشن کی تاریخ میں ایک اور اضافہ ہو جائے گا اور نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلے گا ڈاکٹر طاہر القادری لندن میں پاکستانی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ دونوں شریف ایک صفحے پر ہی نہیں بلکہ اس ایک صفحے کی ایک ہی لکیر پر بھی ہیں،ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان کے سیاسی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان اداروں اور شخصیات کا خریدار ہے جبکہ سانحہ ماڈل ٹائون اس بات کی دلیل ہے کہ عوامی تحریک کی قیادت ناقابل خرید ہے۔