مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کمیونٹی کی خدمات کیلئے دن رات کوشش کی ہے:پیر ابو احمدمحمدمقصود مدنی
کونسلر محمد صادق نے دوسری بار میئر لندن بارو آف سٹن کا حلف اٹھالیا، کمیونٹی کی مبارکباد
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
مظلوم کے ساتھی ہو کہ ظالم کے طرفدار؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس عربوں کے رنگ میں رنگ گئے،روایتی رقص پیش کیا
مسقط:برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس بھی عربوں کے رنگ میں رنگ گئے ۔شہزادہ چارلس اومان پہنچے تو ان کا شانداراستقبال کیا گیا، اس موقع پر عربوں کی جانب سے تلواروں کا روایتی رقص پیش کیا گیا، شہزادہ چارلس کو یہ رقص اتنا پسند آیا کہ وہ خود بھی اس میں شامل ہوگئے اور تلوار پکڑ کر رقص کرنے لگے ۔رقص کرنے والوں نے بھی شہزادہ چارلس کی خوب حوصلہ افزائی کی جبکہ انہوں نے بھی اپنے اندا ز سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔