مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن کے میئر صادق خان کو برطانیہ کی با اثر ترین ایشیائی شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل
لندن : لندن کے مسلمان میئر پاکستانی نژاد صادق خان کو برطانیہ کی با اثر ترین ایشیائی شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ۔ایک معروف برطانوی پبلشنگ ہائوس نے برطانیہ کی ممتاز ایشیائی شخصیات کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں جنوبی ایشیائی برادری میں سے کئی بے مثال شخصیات کے نام شامل ہیں۔ان شخصیات میں ملالہ یوسف زئی ، رکن پارلیمنٹ ساجد محمود ، گلوکار زیان ملک و دیگر شامل ہیں،صادق خان کو انکی بے مثال کامیابیوں کیلئے ہیمر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے ۔ یہ گراں قدر ایوارڈ خاص طور پر ایسی شخصیت کو دیا جاتا ہے جس نے کامیابی کی راہ میں حائل پوشیدہ دیوار کو توڑتے ہوئے آگے کی جانب قدم بڑھائے ہوں ۔بین الاقوامی ترقی کی وزیر پریتی پٹیل کو برطانیہ کی با اثر ترین ایشیائی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ۔