مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کیمرون اپنی کتاب میں لیبیا میں برطانوی مداخلت کے محرکات سے پردہ اٹھائیں گے
لندن:سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اب کتاب لکھیں گے ،جس میں اپنی یادوں کوقلمبند کریں گے۔ پبلشر کیمرون کو کتاب کے بدلے آٹھ لاکھ یورو دیں گے ۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ کیمرون اپنی کتاب میں لیبیا میں برطانوی مداخلت کے محرکات سے بھی پردہ اٹھائیں گے جس کی وجہ سے معمر قذافی کو نہ صرف حکومت سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ اپنی جان بھی گنوانا پڑی تھی۔ ڈیوڈ کیمرون اپنے دورکے اہم ترین فیصلوں کے بارے میں بھی بتائیں گے کہ انہوں نے شام کے حوالے سے امریکی پالیسی کی حمایت کیوں کی۔ پبلشر کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کی کتاب دوہزار اٹھارہ میں مارکیٹ میں آجائے گی۔