مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پیپلز پارٹی کے نوجوان بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سینہ تان کے کھڑے ہونگے: رحمان ملک
لندن :پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن پاکستان اور جمہوریت کیلئے قربانی دیتے آئے ہیں اور اب بھی اسی جذبے سے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سینہ تان کے کھڑے ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر رحمان ملک سابق وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ممبر ایڈھاک کمیٹی ابرار میر پی پی پی برطانیہ سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا دو ھزار اٹھارہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کا سال ھوگا اور آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کو بی بی شہید کیطرح کارکنوں میں دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا ھے۔ انہوں نے کہا کہ میرا سب کارکنوں اور ساتھیوں کیلئیے پیغام بھی ھے اور درخواست بھی ھے کہ متحد ھوجائیں تاکہ پارٹی کو مزید مضبوط کیا جائے۔ابرار میر نے رحمان ملک کے بحیثیت اوورسیز صدر کے کردار کو سراہا اور امید ظاھر کی کہ اوورسیز کی تنظیم سازی میں میرٹ کے زریعے کام کرنے والے لوگوں کو آگے لایا جائیگا ورنہ کارکن بھی مایوس ھونگے اور کام کرنے والے بھی چپ کر کے گھر بیٹھ سکتے ھیں۔ ابرار میر نے کراچی ریلی کی تاریخی ریلی پر رحمان ملک کو مبارکباد بھی دی۔ ملاقات میں پی وائے او کے یونس آفریدی بھی موجود تھے۔