مقبول خبریں
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
داعش اسلام کی نمائندہ نہیں، درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے:تسمینہ شیخ ایم پی
گلاسگو ... برطانوی پارلیمان کی پہلی سکاٹش مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ نے کہا ہے کہ داعش اسلام کی نمائندہ نہیں اور درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں یہ بات یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ خواتین کو مل جل کر کام کرنے کا موقع ملے اور وہ اس مسئلے کا حل نکالیں کہ کون ان جنگجوؤں کو اس طرح کی کارروائیوں پر اْکسا رہا ہے اور ان کارروائیوں کا یقیناً اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔