مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
القائدہ کے انٹرنیشنل ونگ سے تعلق کے شبے میں فرانس میں ایک خاتون گرفتار
پیرس ... فرانسیسی پولیس نے القائدہ سے رابطوں کے شبہ میں ایک مقامی خاتون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ فرانس کی ڈومیسٹک انٹیلیجنس ایجنسی ڈی سی آر آئی نے منگل کی صبح اس گرفتاری کی مختصر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ خاتون کے عریبین پننسولا مٰن موجود القائدہ کے انٹرنیشنل ونگ سے ہے یہ ونگ دنیا بھر میں انتہائی مہلک کاروائیوں کے لئے بدنام ہے۔ تفتیشی ٹیم میں شامل ایک آفیسر نے خاتون کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پیرس کے ضلع بیلے ولے سے گرفتار کیا گیا پولیس کو اس پر شبہ ہے کھ وہ یمن میں موجود القائدہ کے دہشت گردوں سے کسی قسم کے روابط میں ملوث ہے۔