مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ڈاکٹر طاہرالقادری کی برطانیہ آمد:انسانی حقوق کے ماہرین قانون سے ملاقاتیں کریں گے
لندن : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے انسانی حقوق کے ماہرین قانون سے ملاقاتیں کریں گے عوامی تحریک کے ذرائع کے مطابق آج اور کل دو دن کی ملاقاتوں کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ یورپی یونین میں ریاستی دہشت گردی کے اس بد ترین واقعے کو کیسے پیش کیا جائے ذرائع نےامکان ظاہر کیا ہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری اس مقصد کے لیے جنیوا کا سفر بھی کر سکتے ہیں میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر قادری ان تمام ملاقاتوں کے بعد ہفتہ کو پریس بریفنگ دیں گے۔ (رپورٹ:عدیل خان)