مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ میں انیس سو گیارہ کے بعد جنوبی علاقوں میں پارہ 34 ڈگری سے تجاوز کر گیا
لندن:برطانیہ میں گرم ترین دن کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ دھوپ کے لیے ترستے برطانوی شہریوں کے لئے 13 ستمبر ایک انوکھا دن ثابت ہوا ۔ برطانیہ کی تاریخ میں انیس سو گیارہ کے بعد گرم ترین دن ، جنوبی علاقوں میں پارہ 34 ڈگری سے تجاوز کرگیا ۔ لوگ گرمی سے بچنے کے لیے برائیٹن کے ساحلوں پر جا پہنچے ۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق 34 اعشاریہ 4 سینٹی گریڈ درجہ حرارت نے اسے سال کا گرم ترین دن بنا دیا ۔ 70 سال میں گرم ترین دن ہونے کے باعث برطانوی حکومت نے شہریوں کی صحت کے حوالے سے احتیاطی ہدایات جاری کیں ۔