مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
صحافت ایک مقدس پیشہ ، شعبہ صحافت سے منسلک لوگ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں: زاہد مغل
لیڈز:صحافت مقدس پیشہ ہے شعبہ صحافت سے منسلک لوگ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں جو دن رات عوام کی اور معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنی تمام صلاحتیں بروئے کار لاتے ہیں اور معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے اپناکردار ادا کر رہے ہیں بالخصوص بر طانیہ میں موجود پاکستان پر یس کلب نے بر طانیہ میں بسنے والوں کو سیاست میں اہم مقام دلوانے میں اہم کر دار ادا کیا ہے آج بر طانیہ کے ہر شعبہ سمیت سیاست اور صحافت میں ہمارے نوجوان اپنی صلاحیتوں اک لوہا منوا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر زاہد مغل نے سیکر یٹر ی جنر ل پاکستان پر یس کلب بر یڈ فورڈ زاہد نور کی طر ف سے آزادکشمیر کے سینئر صحافی عنصر محمود غزالی کے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ شعبہ صحافت سے منسلک لوگ کمیونتی کی آنکھوں کا تارا ہیں جن کی بدولت بر طانیہ میں نوجوانوں کو سیاست کی طر ف لانے میں اہم کر دار ہے حکومت بھی صحافیوں کے جان ومال عزات و ابر وکی حفاطت کر ے کیونکہ صحافت مقدس پیشہ ہے اور صافی معاشرے کی صعیح طر یقے سے عکاسی کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ صحافت اور سیاست کو الگ نہیں کیا جا سکتا مہمان خاص آزادکشمیر کے سینئر صحافیعنصر محمود غزالی نے کہا کہ صحافت مشکل پیشہ ہے نجھ جیسے ادنی صحافی نے بھی ہمیشہ حق اور سچ لکھنے کی کوشش کی ہے صحافت ارو پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کی بدولت لوگوں میں شعور بیدار ہو چکا ہے آج پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ اس کی زمہ داریاں کیا ہیں یہ سرف پر نٹ ارو الیکٹرانک میڈیا سمیت سوشل میڈیا کے زریعے ممکن ہو سکا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید محنت کی جرورت ہے ارو مجھے خوشی ہے کہ دیار غیر میں ہمارے صحافی بھائیوں نے محنت کی بدولت اپنامقام بنایا ہے اور میں دعا گو ہوں کہ نوجوانبع طانیہ میں شعبہ صحافت سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی میں نکھار پیدا کر یں اور اپنے ملک ارو آباواجداد کا نام روشن کر یں صدر تقیب سینئر نائب صدر پاکستان پر یس کلب بر طانیہ ارشد رچیال نے کہا کہصحافت طویل سفر طے کر کے اس منزل تک پہنچی ہے حالات سے اگاہ رہنے ارو اگاہ کر نے کا ہر دور میں کوئی نہ کوئی زریعہ رہا ہے لیکن آج صھافت نے جو تر قی کی ہے وہ ناقابل بیان ہے اس میں پر نٹ میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا کا سب سے زیادہ کر دار ہے انہوں نے کہا کہ میں عملی صحافت کے خار زار سے بھی گزرا ہوں اور شعبہ صحافت سے درینہ وابستگی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے کہ نئے لکھنے اور بولنے والوں وک آگے لایا جا ئے تاکہ نوجوان اپنا ٹیلنٹ سامنے لاسکیں اس کیلئے میں اپنی خدمات پیش کر تا رہوں گا کیونکہ نئے للوگوں کے آنے سے ہی آج بر طانیہ میں اردوصحافت نے مقام بنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ا سکیلئے تمام صحافیوں نے اپن ابھر پور کردار ادا کیا ہے میزبان تقریب سیکر یٹر ی جنر ل پر یس کلب بریڈفورڈ زاہد نور نے تمام احباب کا شکر یہ ادا کیا اس موقع پر معروف صحافی حسیب ارسلان دنیا نیوز تنویر راجہ دیس پر دیس آ صف قریشی روزنامہ اوصاف نیوز بھی موجود تھے ۔