مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا کوسرمایہ کاری کے بہترمواقع فراہم کرنے کےلیے چین میں آزاد اقتصادی زون کا افتتاح
شنگھائی ...دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو بہتر شرائط پر چین میں سرمایہ کاری کے موقع فراہم کرنے کےلیے چینی حکومت نے شنگھائی میں آزمائشی بنیادوں پر 29 مربع کلومیٹر کے علاقے میں ایک آزاد اقتصادی زون کا افتتاح کردیا ہے جس کا مقصد چینی قیادت کی آزاد معاشی اصلاحات کی تجربہ گاہ کاآغاز ہے..چینی حکام کی جانب سے وعدہ کیا گیا ہے کہ اس زون میں ٹیکس ، دفتر شاہی کی رکاوٹیں اور محصولات بھی کم ہوں گے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آغاز آنے والے دنوں میں ملک کے دوسرے حصوں تک پھیل سکتا ہے کیونکہ عالمی سرمایہ کاروں کو بہر حال چین میں بہت سی بے جا پابندیوں کا سامنا ہے..