مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی شہری الطاف حسین پاکستان میں فساد پیدا کررہا ہے، لارڈ نذیر احمد کا سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے بھی قائد ایم کیوایم کے خلاف کارروائی کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہری قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اپنے کارکنوں کو اکسانے کیلئے برطانوی سرزمین استعمال کررہاہے ۔ ایم کیوایم میں مسلح ونگز ہیں، نفرت انگیزتقریر ایسے وقت میں کی گئی جب پاکستان میں فورسز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔لارڈ نذیر نے قائد ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ ،اشتعال انگیز تقاریر اور عمران فاروق قتل کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔