مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جاری ظلم ستم کے خلاف تحریک کشمیر کا اجلاس: نیا لائحہ عمل طے
برمنگھم :مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و ستم، نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو بے نقاب کرنے کے لیے برمنگھم سٹی سینٹر میں احتجاجی میٹنگ منعقد ہوئی تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ کی اس اہم مشاورتی میٹنگ میں صدر تحریک کشمیر یورپ محمد غالب ، صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی سمیت بڑی تعدا د میں کارکنان اور ذمہ داران نے شرکت کی اور طے پایا کہ لندن ہونے والے احتجاجی مظاہروں کیساتھ ساتھ برمنگھم میں بھی بڑے پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور عالمی برادری کی توجہ کشمیر میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سنگین واقعات کی طرف مبذول کرانے کے لیے ڈور ٹو ڈور آگاہی مہم سمیت تمام ذرائع کو بروئے کار لا کر بڑی تعداد میں عوام کو متحرک کریں گے۔ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں تاریخ انسانی کے بدترین مظالم سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ تارکین وطن عالمی سطح پر اپنی آواز کو بھرپور انداز میں اُٹھائیں اس لیے ہر مکتبہ فکر کو احتجاجی مظاہرے میںعوامی شرکت کے لیے اپنا کردار ادا کرنے لیے آگے بڑھنے کی درخواست کی گئی ہے۔